fiza Tanvi

Add To collaction

07-Jan-2022 لیکھنی کی کہانآئی ma ki judai

مجھے غم  میں چور کر کے

 کیوں چلی گٹی امی 

 تم مجھے خود سے دور  کر کے

 نا سنا سکتی ہو تمھیں 

 لوگوں  کی زوبانو کی تلخییہ 

 نہ دیکھا سکتی ہو تمھیں 

 اپنے زخمی دل کی جھلکیاں

 کیو چلی گئی امّی مجھے

 اتنا مجبور کرکے 

 اپنی شفقت اور محبت سے دروازہ کر کے

 روز ٹوٹا تو وہ دل

 روز خدا کو دیکھاتی ہو

 دیکر واستہ (محمد)

 پھر خوابو مائی تمھے بلاتی ہو

   6
1 Comments

Abraham

08-Jan-2022 11:40 AM

Good ۔۔۔۔amazing

Reply